Followers

Wednesday, July 11, 2012

Urdu Fun

Keep smiling- for further reading click Older Posts
or Home or Newer Posts
This Site is to make you smile all the way, keep browsing, You will find very funny stuff in the following posts total 46 posts are there for your Smile, so plz Click at Older Posts





              پاکستان میں نفاذ شریعہ کی ایک ادنی کوشش







These are the coins of Emperor Aurangazeb of India




we had told to be united- but what we did instead !



جب کبھی انسان کو بیماری آتی ھے اگر اسی وقت فورا علاج شروع کیا جاۓ تو وہ بیماری
ذرا سے پرھیز سے ھی ٹھیک ہوجاتی ھے اور دوا کھانے کی ضرورت بھی نہیں پڑھتی

مگر جب بیماری کا علاج کرنے میں ذرا سی بھی دیر کرنے یا غلط علاج کرنے کی وجھہ
سے بعد میں علاج کرنا اور شفایاب ھونا ذرا مشکل ھوجاتا ھے
دوا گولیاں کھانا پڑھتیں

اور اگر پھر بھی علاج کرنے میں دیری کی گئی یا علاج کرنے سے احتراز کیا گیا تو
زیادہ مشکل اور مھنگی دوا گولیاں کپسول کھانا پڑھتے ہیں اور پرہیز بھی کرنا پڑھتا ہے
اور صحت پربھی برا اثر پڑھتا ھے

اور اگر پھر بھی علاج کرنے یا کروانے سے غفلت برتی گئی تو بیماری کا علاج اور
بھی مشکل اور تکلیف دہ ہوجاتا ھے
اب علاج آسانی سے نہیں ھوتا اب سادی سیدھی دواؤں کی بجاۓ اور زیادہ مھنگی اور 
تکلیف دہ اور سائیڈ اففیکٹ والی دوائیں کھانی پڑھتیں ھیں 
انجکشن بھی لینے پڑھتے ھیں خون بھی دینا پڑھتا ھے ٹیسٹ یا معینہ کےلئے  بار بار 

اور اگر اب بھی بیماری کا صحیح علاج کرنے سے غفلت برتی گئی تو اب علاج اور بھی 
زیادہ مشکل ترین ھوجاتا ھے 
اب مہینگی دوا گولیاں کیپسول انجکشن کے ساتھہ ساتھہ آپریشن کی بھی ضرورت ھوجاتی ھے 
جسمانی نقصان وہ الگ اور تکلیف بھی زیادہ اور دوسرے لوگ بھی پریشان 
پھر بہرحال علاج تو ھو ھی جاتا ھے پیسہ بھی بہت خرچ ھوتا ھے

اور اگر اسکے بعد بھی بیماری کا علاج کرنے سے غفلت برتی گئی تو اب ھر طرح کا علاج کرلو
تکلیفیں دےدو انجکشن لگوا دو آپریشن کروا دو اب شفایاب ھونے کی کوئی امید نہیں کوئی
گارنٹی نہیں اب صرف الله سے دعا کرتے رھو
اب ڈاکٹر بھی الله کے بھروسے پر چھوڑ دیتے ہیں


ھم مسلمانوں کا بھی یہی حال ھے
جب ھمارے معاشرے میں تھوڑی سی خرابی تھی تب ھمارے امّت کے ڈاکٹروں نے یعنی ھمارے
علماء نے ھماری بیماری کا بر وقت علاج کرنے میں دیر کی یا غفلت کی
آج نتیجہ ھمارے سامنے ھے

آج ھم صرف الله کے بھروسے پر دنیا کے سامنے بسترے مرگ پر پڑھے ھوۓ ہیں

اگر وقت رہتے ھماری بیماری کا علاج کر لیا جاتا تو آج ھم دنیا کے سامنے رسوۂ نہ ھوۓ ھوتے
الله نے ھمیں کیا نہیں دیا تھا ساری دنیا کا تخت و تاج ھمارے قدموں میں پڑا تھا

علاودیں کا چراغ تلوارے سلیمانی اور پارس کا پتھر یعنی پوری دنیا کی حکومت ھمارے ھاتھ میں تھی

اس وقت تو ھم اورھمارے  ڈاکٹر یعنی علماء غافل رھے

ناچ گانے مجرے راگ رقص و سرور میں وقت گزار دیا 

اب الله سے دعا کےسوا  کیا چارہ ھے  

ھماری حالت اپر بیان کئے گئے بیمار کے جیسی ھے که نہیں

اب ہمیں کون سے کیپسول کی ضرورت ھے

ذرا نیچے دیے گئے چند کپسولوں کو دیکہ کر ایک پسند کر لیں

یه کیپسول ھمارا انتظار کر رھے ھیں 

ملک ال موت الله کے حکم کے انتظار میں انھیں تھامے ھوۓ کھڑے ھیں










































































                               Atom Bomb Nuclear weapons Nuclear Bomb Fission Bomb

all these are real atom bombs




we must thank God, because he has given us the better things






Pesh Aab se kar ke Wazoo, Musalle par Pa Dey, Khuda aese Nek bakht ko Jannat mey Jaa dey !

پیش آب  سے کر کے وضو مصللے  پر پا   دے 

خدا  ایسے  نیک بخت  کو  جنّت  میں  جاہ  دے 


پیش = پہلے ،  آب = پانی ،  پا = پاؤں ،  جاہ = جگہ 

.مصللہ = جاہ نماز 

































Think Positively

An living Example of POSITIVE Thinking...




                                                      Ishrat Hussain in Dubai Bus Stop

Keep smiling- for further reading click Older Posts
or Home or Newer Posts
This Site is to make you smile all the way, keep browsing, You will find very funny stuff in the following posts total 46 posts are there for your Smile, so plz Click at Older Posts




No comments:

Post a Comment

Dear Readers please comment, your suggestions will increase the knowledge of readers and of my too.